خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب ڈاکٹر عائشہ خان کی زیر صدارت چکن کی پرائس کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی ای او انڈسٹری،لائیو سٹاک،مارکیٹ کمیٹی کے افسران کے علاوہ پولٹری ایسوسی ایشن کے صدر سید محمد حسنین کے علاوہ چکن شاپس کے ممبران شریک تھے۔اے ڈی سی (جی) کو پولٹری ایسوسی ایشن کے صدر نے چکن ریٹ کے حوالے سے بریف کیا۔صدرِ اجلاس نے تمام چکن شاپس مالکان کو واضح کیا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں عوام و الناس کو چکن ریٹ میں خصوصی رعایت مہیا کریں۔سرکاری ریٹ لسٹ کے نرخوں سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
اگلی خبر
6 گھنٹے پہلے
شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی رابطہ کاروں کے وفد کا این ای او سی کا دورہ
6 گھنٹے پہلے
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، میر علی میں 3 دہشت گرد ہلاک
6 گھنٹے پہلے
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت، جامع اور تعمیری کردار کے عزم کا اعادہ
6 گھنٹے پہلے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ
6 گھنٹے پہلے
صومالیہ آپریشن میں پانچ افراد کی ہلاکت پر پاکستان کا اظہارِ تعزیت
6 گھنٹے پہلے
پاکستان پانی کو ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دے گا: عطااللہ تارڑ
6 گھنٹے پہلے
انتونیو گوتریس کی پاکستان کے کردار اور اقوام متحدہ کے ایجنڈے کے لیے حمایت کی تعریف
6 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں کسٹمز کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز
6 گھنٹے پہلے
افغانستان میں پائیدار امن کے لیے وسیع البنیاد انتظام ضروری ہے: محمد صادق
6 گھنٹے پہلے
احسن اقبال کا ٹرانسپورٹ روٹس کو اقتصادی راہداریوں میں تبدیل کرنے پر زور
یہ بھی پڑھیے

ٹی ایم اے تخت نصرتی میں ٹینڈرز کی نام پر لوٹ مار کا بازار بند کیا جائے۔ انجینیئر فخر اعظم خان,ملک اشفاق
اگست 13, 2026

آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت پولیس ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
جون 1, 2026

عیدالاضحیٰ کے ایام میں مثالی صفائی انتظامات — ستھرا پنجاب ٹیم اور تحصیل انتظامیہ کی قابلِ تحسین کارکردگی
مئی 29, 2026

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد
مئی 24, 2026











