بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شوال 11 اپریل جمعرات کو ہوگی

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شوال 11 اپریل جمعرات کو ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر لکھنؤ اور دہلی میں چاند نظر نہیں آیا جس کے مقامی کمیٹیوں نے کل 30 ویں روزے کا اعلان کیا۔

بھارتی میڈیا نے بتایاکہ بھارت میں عید 11 اپریل جمعرات کو ہوگی۔دوسری جانب پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے اورکمیٹی کو کئی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیے  پوپ فرانسس کا غریبوں سے اظہار یکجہتی پر زور
Back to top button