بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا شدید منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا شدید منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 2371 پوائنٹس گرگیا۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2771 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈانڈیکس 2371 پوائنٹس کم ہوکر62833 پربند ہوا۔

حصص بازار میں آج ایک ارب 51 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 29 ارب روپے سے زائد رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 362 ارب روپے کم ہوکر 9093 روپے ہے۔

مزید پڑھیے  لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز، احسن اقبال، خرم دستگیر خان، شیل گروپ کے بانی محمد اظفر او دیگر کا خطاب
Back to top button