بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سموگ اور دھند کے باعث موٹروے کو خانقاہ ڈوگراں سے کوٹ مومن تک بند

سموگ اور دھند کے باعث موٹروے کو خانقاہ ڈوگراں سے کوٹ مومن تک بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند چھا گئی ہے، جس کے باعث موٹروے ایم ٹو کو خانقاں ڈوگراں سے کوٹ مومن تک بند کیا گیا ہے۔

موٹروے پولیس نے روڈ یوزرز کو ہدایت کی ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، تاہم سفر کرنے کی صورت میں ہیلپ لائن 130 سے معلومات لی جا سکتی ہیں۔

مزید پڑھیے  پنجاب کے سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر، سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی سمیت دیگر راہنمائوں نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں
Back to top button