بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نواز شریف نے اپنی وطن واپسی کا اعلان کردیا

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ ماہ پاکستان چلاجاؤں گا۔ نوازشریف نے جمعے کوپارٹی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں پہلی مرتبہ وطن واپسی سے متعلق گفتگو کی۔

پارٹی میٹنگ میں شہبازشریف، چوہدری تنویر، دانیال چوہدری، چوہدری ندیم خادم اور ڈاکٹر انجم شریک تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان آئندہ 10روز میں کردیا جائے گا۔۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نومبر 2019 میں برطانیہ علاج کرانے آئے تھے۔

مزید پڑھیے  اسحاق ڈار چین کا 4 روزہ دورہ کرینگے
Back to top button