بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کینیا کا دورہ کرینگے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیر سے کینیا کے شہر نیروبی کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گیجہاں وہ افریقہ کلائمیٹ سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

یہ دورہ کینیا کے صدر WILLIAM SAMOEI RUTO کی دعوت پر کیاجارہا ہے ۔سربراہ اجلاس میں وزیراعظم عالمی ماحولیاتی بحران کے بارے میں پاکستان کا نقطہ نظر بیان کریں گیاور گزشتہ سال کے تباہ کن سیلاب کے بعد تعمیر نو کی قومی کوششوں پرروشنی ڈالیں گے

مزید پڑھیے  منظور پشتین کو صوبہ بدر کرنے کا فیصلہ
Back to top button