بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا ایک اور واقعہ

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ رونما ہوا جس میں دو افرد نے عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈینش پیٹریاٹس نامی اسی گروپ نے گزشتہ ہفتے بھی ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی تھی۔

اس سے پہلے سوئیڈن میں بھی حالیہ کچھ روز کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کے دو واقعات رونما ہو چکے ہیں جبکہ ایران اور عراق میں ہزاروں افراد نے سویڈن اور ڈنمارک کے خلاف مظاہرے بھی کیے ہیں۔

مزید پڑھیے  افغانستان میں زلزلہ،سینکڑوں افراد جاں بحق
Back to top button