بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ٹیکس جمع نہ کرانے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا دفتر سیل

پشاور میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس جمع نہ کرانے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کا دفتر سیل کر دیا۔این ایچ اے کو دی جانے والی ڈیڈلائن ختم ہونے پر ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے دفتر کو سیل کیا۔

 محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق این ایچ اے پر 51 لاکھ روپے سے زائد کا ٹیکس واجب الادا تھے اور ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے بار بار نوٹس دیا گیا۔

مزید پڑھیے  خضدار میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2720 روپے تک فروخت ہونے لگا
Back to top button