بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی بھی گرفتار

 اسلام آباد پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد کے پولیس حکام نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو حراست میں لیا گیا ہے، تحریک انصاف کے رہنما کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی، اس سے قبل سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو پنجاب پولیس نے حراست میں لیا ہے

مزید پڑھیے  ملک میں دہشتگردی قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے، بلاول
Back to top button