بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کوطلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 15 مئی کو ہوگا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی۔ اجلاس میں چیف جسٹس شرعی عدالت کے لئے جسٹس(ر)اقبال حمید الرحمان کے نام پر غور ہوگا۔

Back to top button