بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کر گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں۔شاہین شاہ نے  یہ افسوس ناک خبر گزشتہ روز اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

فاسٹ بولر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ’ میری دادی نے آج آخری سانس لی۔ ان کی  نماز جنازہ  شام 6:30 بجے لنڈی کوتل میں ادا کی جائے گی’، شاہین نے اپنے فینز سے درخواست کی مرحومہ کی روح کے لیے دعا کریں۔شاہین آفریدی نے بھی دعا کی کہ اللہ تعالیٰ  میری دادی کو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔

Back to top button