بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر ٹیکس وصولی کے لیے 29 اور 30 اپریل کو شام 6 بجے تک کھلیں گے۔کمرشل بینکوں کی مجاز برانچیں بھی ہفتے اور اتوار کو ٹیکس وصولی کے لیے کھلی رہیں گی۔

مزید پڑھیے  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافہ کر دیا
Back to top button