بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو گرفتار کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ سادہ لباس میں اہلکار پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے دفتر سے اپنے ساتھ لے گئے۔ذرائع کے مطابق کراچی پولیس کے اہلکار بھی ساتھ تھے، علی زیدی کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے  چینی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
Back to top button