بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا، 288 روپے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ایک ڈالر 285 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہورہا ہے اور ا مریکی ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے کا ہوگیا۔

مزید پڑھیے  پاکستان کی ریاست اور معیشت عام آدمی کو نہیں اشرافیہ کو فائدہ پہنچا رہی ہے، خرم دستگیر
Back to top button