بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ملک محمد شہباز برہان کی طرف سے مسلم لیگی راہنماوں اور ورکرز کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کااہتمام

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نائب صدرپاکستان مسلم لیگ ن پی پی 84 ملک محمد شہباز برھان کی طرف سے مسلم لیگی راہنماوں اور ورکرز کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کااہتمام کیا گیا۔ جس میں جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ن پنجاب ملک سمیع الحق اعوان ۔ صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ن ضلع خوشاب ملک سعد بشیر اعوان۔ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ن ضلع خوشاب ملک محمدحسنین سبحانی کھارا ۔ملک محمد اکرم برھان۔ملک جہانگیر اعوان، ملک ذکاء الرحمان اعوان، چوہدری آصف اقبال اور ملک ضیاءالحق اعوان نے شرکت کی۔ اس موقع پر جملہ شرکاءے تقریب افطارڈنر نے ملک محمد شہباز برہان کا اس عزت افزائ پر تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوءے ان کے لیے نیک خواہشات کااظہارکیا۔

Back to top button