بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

تحصیل ڈس ایبل ایسسمنٹ بورڈ نورپورتھل کا اجلاس

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) تحصیل ڈس ایبل ایسسمنٹ بورڈ نورپورتھل کا اجلاس ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال سرجن ڈاکٹر امیرعمر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں سوشل ویلفئیر آفیسر ثمینہ راجہ ، ڈاکٹر صائمہ بشیر جھمٹ ، ڈاکٹر آمنہ اور ڈاکٹر محمد کلیم گورمانی نے شرکت کی ۔ دوران اجلاس 56 درخواست گزران میں سے 22 افراد کو ڈس ایبل قراردیاگیا۔ 18 کو ریفر جبکہ 9 کو ناٹ ڈس ایبل قرار دیاگیا اور 7 دردرخواست گزاران غیر حاضرتھے۔

مزید پڑھیے  ملک منیب سعید سگو کو لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ سائنسز کی طرف سے ڈینز آنرز ایوارڈ عطا
Back to top button