بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیے گئے چند بڑے شہروں کے درجہ حرارت:

اسلام آباد، گلگت اور مظفر آباد سات ڈگری سینٹی گریڈ، مری چھ، لاہور چودہ، کراچی اکیس، پشاور گیارہ اور کوئٹہ چار ڈگری سینٹی گریڈ۔

بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق سری نگر، پلوامہ، بارہمولہ، جموں، اننت ناگ، شوپیاں اور لیہہ میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:

سری نگر اور بارہمولہ دو ڈگری سینٹی گریڈ، جموں گیارہ، لیہہ منفی آٹھ، پلوامہ اور شوپیاں ایک اور اننت ناگ صفر ڈگری سینٹی گریڈ۔

Back to top button