بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں پی پی رہنما اور صوبائی وزیر  اطلاعات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شرجیل میمن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت  مکمل  کرکے فیصلہ سنایا اور پی پی رہنما کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

Back to top button