بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ کوئٹہ اور لسبیلہ میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان بعد میں ہو گا۔

صوبائی الیکشن کمیشن نے کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29مئی کو کرانے کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق صوبے میں بلدیاتی انتخابات پرانے طریقہ انتخاب پر ہی ہوں گے، صوبے میں براہ راست انتخاب صرف وارڈز کے کونسلر کا ہو گا۔

مزید پڑھیے  حب میں کار بم دھماکہ، صحافی شاہد زہری جاں بحق
Back to top button