بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

جج عطاء ربانی 24 فروری کو نورمقدم قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے۔

آج عدالت میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو کمرۂ عدالت میں دیگر ملزمان کے ہمراہ پیش کیا گیا۔

مزید پڑھیے  وزیراعظم، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا و دیگر سیاسی شخصیات کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت
Back to top button