بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔

شاہد آفریدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع مینجیر کوئٹہ گلیڈی ایٹر اعظم خان نے دی ہے۔

Back to top button