بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بارش کے بعد پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کے بعد پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں۔

اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بارش کے باعث پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگی ہیں۔

اس حوالے سے پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ کا کہنا تھاکہ چھت ٹپکنے کی شکایات کئی بار کرا چکی ہوں۔

ان کا کہنا تھاکہ بارشوں میں عوامی نمائندوں کا یہ حال عام آدمی کا کیا ہوگا۔

Back to top button