Day: جنوری 5، 2022
- جنوری- 2022 -5 جنوریقومی مصطفیٰ کمال کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالپاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا… مزید پڑھیے
- 5 جنوریکھیل پاکستان سپر لیگ کیلئے کورونا ایس او پیز تیارپی سی بی انتظامیہ نے پاکستان سپر لیگ کیلئے کورونا ایس او پیز تیار کرلیے۔ذرائع کے مطابق 20 رکنی سکواڈ… مزید پڑھیے
- 5 جنوریکھیل ٹیسٹ بائولرز کی عالمی درجہ بندی،شاہین آفریدی تیسری پوزیشن پہنچ گئےٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں بلے بازوں کے فہرست میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی جگہ 8ویں… مزید پڑھیے
- 5 جنوریبین الاقوامی قازقستان کی کابینہ برطرف،وزیراعظم کا استعفیٰ منظورقازقستان کے صدر نے ملک میں جاری احتجاج کے باعث کابینہ کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان… مزید پڑھیے
- 5 جنوریقومی نوازشریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے ڈیل کی باتوں کو بے… مزید پڑھیے
- 5 جنوریقومی پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے میں شہدا کا خون شامل،ہر صورت مکمل کرینگے،پاک فوجپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا… مزید پڑھیے
- 5 جنوریصحت اومی کرون تیزی سے پھیلتا ہے، مگر اتنا مہلک نہیں،اسد عمرملک میں کورونا وائرس کی وباء کنٹرول کرنے کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او… مزید پڑھیے
- 5 جنوریقومی عمران خان نے حلف اٹھا کر بینک اکائونٹس چھپائے،بلاول بھٹوچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی رپورٹ کے بعد عمران خان کا… مزید پڑھیے
- 5 جنوریقومی پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے فنڈز کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں، وزیراعظموزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فنڈنگ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانچ پڑتال کا… مزید پڑھیے
- 5 جنوریقومی پاکستان ایئرلائنز اور پائلٹس پر عائد بین الاقوامی پابندیاں ختمایوی ایشن کی بین الاقوامی تنظیم اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں جس… مزید پڑھیے
- 5 جنوریکھیل گلین میکسویل بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئےآسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں بھی عالمی وباء کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ آسٹریلیا کرکٹ کے… مزید پڑھیے
- 5 جنوریقومی پاک افغان سرحد پر باڑ کا مسئلہ سفارتی ذریعے سے حل کرایا جائیگا،طالبانافغانستان میں طالبان حکومت نے پاک ۔ افغان سرحد پر باڑ لگانے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس مسئلے… مزید پڑھیے
- 5 جنوریکھیل آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہو گیاآئی سی سی ایوارڈز کے لیے نامزد کھلاڑیوں کی ووٹنگ کا آغاز ہوگیا، شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ووٹ… مزید پڑھیے
- 5 جنوریصحت اسلام آباد میں اومی کرون کے مریضوں کی تعداد 141 ہو گئیاسلام آباد میں مزید 27 افراد میں عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔… مزید پڑھیے
- 5 جنوریقومی راولپنڈی پولیس نے چینی شہری کی راستہ بھولی اہلیہ کو ڈھونڈ لیاراولپنڈی پولیس نے چینی شہری کی راستہ بھولی اہلیہ کو ان سے ملوادیا۔ پولیس کے مطابق چینی باشندے نے اہلیہ… مزید پڑھیے
- 5 جنوریقومی پاکستان سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیاپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) نے ‘بی’ اور ‘سی’ کیٹیگری کے ممالک کے فوری اثرات سے… مزید پڑھیے
- 5 جنوریقومی مریم نواز ، پرویز رشید آڈیو لیک، ن لیگ نے تحقیقات کا مطالبہ کردیامسلم لیگ (ن) نے اپنے رہنماؤں کی ٹیلی فون کالز کی ریکارڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی… مزید پڑھیے
- 5 جنوریقومی سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بچ گئیاسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بچ گئی۔ ذرائع کے مطابق نجی ائیر لائن کی پرواز… مزید پڑھیے
- 5 جنوریبین الاقوامی کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی،بورس جانسنبرطانوی وزیراعظم بورس جونسن کا کہنا ہے کہ لوگ بوسٹر نہ لگوانے کے سبب غیر ضروری طور پر ہلاک ہورہے… مزید پڑھیے
- 5 جنوریبین الاقوامی فرانس میں 24گھنٹوں کے دوران دو لاکھ سے زائد کورونا کیسزیورپ سمیت دنیا بھر میں کورونا کی نئی لہر کے دوران ریکارڈ کیسز سامنے آنے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں… مزید پڑھیے
- 5 جنوریکھیل بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر تاریخ رقم کردیبنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے… مزید پڑھیے
- 5 جنوریحادثات و جرائم ایمبولینس دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحقدیر بالا میں ایمبولینس دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع دیربالا کے علاقے… مزید پڑھیے
- 5 جنوریجموں و کشمیر میر عتیق الرحمان کی اہلیہ اور بھائی حادثے میں جاں بحقبٹل کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میر عتیق الرحمان کی جیپ حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے… مزید پڑھیے
- 5 جنوریجموں و کشمیر کشمیر کے یوم حق خود ارادیت پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات جاریپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں۔کشمیر کے یوم حق خودارادیت پر صدر پاکستان… مزید پڑھیے
- 5 جنوریحادثات و جرائم گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحقٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ… مزید پڑھیے
- 5 جنوریبین الاقوامی جدہ ڈکار ریلی میں بم حملہ،فرانس نے تحقیقات کا اعلان کردیافرانس نے جدہ ڈکارریلی میں بم حملے میں کارکونشانہ بنانےکے واقعےکی تحقیقات کرنے کا اعلان کردیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی… مزید پڑھیے
- 5 جنوریبین الاقوامی جوبائیڈن نے فائزر گولیوں کی خریداری دوگنی کردیامریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا سے بچاؤ کے لیے فائزر (Pfizer) گولیوں کی خریداری دوگنا کردی۔ امریکی صدر نے… مزید پڑھیے
- 5 جنوریبین الاقوامی ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختمسعودی حکام نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق… مزید پڑھیے



























