بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ بھی ہار گئی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2021 قومی ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ بھی ہار گئی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت تیسری پوزیشن کے لیے مدِ مقابل آئے۔ اس سنسنی خیز مقابلے کو بھارت نے 3 کے مقابلے میں 4 گول سے جیت کر ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Image

واضح رہے کہ پانچ میچوں کے اس ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم چوتھے نمبر پر آئی ہے۔ میزبان بنگلادیش کی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2021 میں پانچویں پوزیشن ہے۔

Back to top button