بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عامر ڈوگر کی والدہ انتقال کرگئیں

قومی اسمبلی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی والدہ انتقال کرگئیں۔

 عامر ڈوگر کی والدہ  کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ملک صلاح الدین پارک ملتان میں ادا کی جائے گی۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عامر ڈوگر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

Back to top button