قومی اسمبلی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی والدہ انتقال کرگئیں۔
عامر ڈوگر کی والدہ کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ملک صلاح الدین پارک ملتان میں ادا کی جائے گی۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عامر ڈوگر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
