بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔

Back to top button