بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 661 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 43 ہزار 221 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1103 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار حصص میں 35 کروڑ شیئرز کا کاروبار 12 ارب روپے میں ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 104 ارب روپے کم ہوکر 7582 ارب روپے ہے۔

Back to top button