بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

محسن پاکستان اور نامور  ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔

بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان  کو تین صدارتی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا تھا۔

Back to top button