بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

مائیکل اوین کو پاکستان فٹبال لیگ کا سفیر مقرر کردیا گیا

سابق انگلش فٹبالر مائیکل اوین کو پاکستان فٹبال لیگ کا سفیر مقرر کردیا گیا۔

لیگ انتطامیہ کے مطابق پاکستان کی پہلی فرنچائزفٹبال لیگ میں 6 شہروں کی ٹیمیں شریک ہوں گی اور مائیکل اوین بہت جلد پاکستان کا بھی دورہ کریں گے۔

 لیگ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ لیگ کی تاریخوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

Back to top button