بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور  کے علاقے موہلنوال سے کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

محکمہ انسداد دہشت گردی کے ترجمان کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ مبینہ دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کیا گیا ہے جبکہ مبینہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

مزید پڑھیے  مہنگائی کے سونامی کا آغاز پی ٹی آئی نے کیا تھا، سراج الحق
Back to top button