بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

واجد اللہ نگری راکاپوشی سرکرنےوالےدوسرےپاکستانی

واجد اللہ نگری راکاپوشی سرکرنےوالےدوسرےپاکستانی کوہ پیما بن گئے۔

واجد اللہ نگری نےجمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماؤں کےساتھ 8 ستمبرکی شام  راکا پوشی سر کیا۔

واجد اللہ نگری نے 7788 میٹر بلند چوٹی نئے راستے سے سر کی ہے۔ 

اس سے قبل راکا پوشی پہاڑ 1979 میں پاکستان کےکرنل شیر خان نے سر کیا تھا۔

Back to top button