بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پروٹیکشن پیرنٹس آرڈیننس کے تحت پہلا مقدمہ درج

بیوہ ماں اور بہنوں کو گھر سے نکالنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے

نارووال میں سٹی پولیس نے پروٹیکشن پیرنٹس آرڈیننس کے تحت پہلا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق بیوہ ماں اور بہنوں کو گھر سے نکالنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے غلام دستگیر نے مبینہ طور پر ماں اور دو بہنوں کو تشدد کے بعد گھر سے نکال دیا تھا۔

Back to top button