بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

خلیجی ایئرلائنز نے پاکستان سے اپنی سفری پالیسی میں پھر تبدیلی کردی

دو خلیجی ایئرلائنز کی پاکستان سے پروازیں تاحکم ثانی معطل کردی گئیں۔

خلیجی ایئرلائنز نے پاکستان سے اپنی سفری پالیسی میں پھر تبدیلی کردی، جبکہ دو خلیجی ایئرلائنز کی پاکستان سے پروازیں تاحکم ثانی معطل کردی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 اگست کو کراچی سے دن میں 2 پروازیں دبئی روانہ ہوئی تھیں، جمعے کو خلیجی ایئرلائن نے کراچی سے 70 مسافر آف لوڈ کردیئے تھے۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط کے باعث آف لوڈ کیا گیا۔

Back to top button