بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی 31جولائی کو گیانا میں ہوگا

برج ٹاؤن میں کھیلے گئے اس واش آؤٹ میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔


پاکستان کرکٹ اسکواڈ بارباڈوس سے گیانا پہنچ گیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 جولائی کو گیانا میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا، برج ٹاؤن میں کھیلے گئے اس واش آؤٹ میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Back to top button