بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

حجاج کرام تیسرے روز بھی رمی میں مصروف

اس سال 17 معذور افراد نے بھی فریضہ حج ادا کیا جبکہ حجاج میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا


حجاج کرام آج تیسرے روز بھی رمی میں مصروف ہیں۔منیٰ میں قیام کرنے والےحجاج چوتھے روز منیٰ کو الوداع کہیں گے، حجاج کو منیٰ میں ایک سے دوسرے خیمے میں جانے کی اجازت نہیں۔

دوسری جانب حرم شریف میں طواف کرنے والے محدود حجاج کی آمد بھی جاری ہے۔

علاوہ ازیں اس سال 17 معذور افراد نے بھی فریضہ حج ادا کیا جبکہ حجاج میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button