بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

روس کا اے این 26 طیارہ لاپتہ

طیارے میں 23 مسافروں اور عملے کے 6 ارکان سمیت کُل 29 افراد سوار تھے

روس کا اے این 26 طیارہ لاپتہ ہو گیا، طیارے میں عملے سمیت 29 افراد سوار ہیں۔

روسی حکام کے مطابق لاپتہ طیارہ پیتروپالوسک Petropavlovsk سے پالانا جا رہا تھا کہ طیارے کا دورانِ پرواز ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

طیارے میں 23 مسافروں اور عملے کے 6 ارکان سمیت کُل 29 افراد سوار تھے۔

طیارے کے لاپتہ ہونے کے ممکنہ مقام پر سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button