بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکا دوسرا مثبت دن

ہنڈریڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46ہزار 034 رہی،بازار میں آج 53 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب میں طے ہوئے

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروباری ہفتےکا دوسرا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 185 پوائنٹس اضافے سے 45ہزار 981 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46ہزار 034 رہی،بازار میں آج 53 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 33 ارب روپے بڑھ کر 7910 ارب روپے ہے۔

Back to top button