بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستانی شہریوں کے قطر میں داخلے پر پابندی عائد

بھارت، بنگلادیش، نیپال، سری لنکا اور فلپائن کے شہریوں کے بھی قطر داخلے پرپابندی ہوگی

قطر نے پاکستان سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی لگادی۔پاکستانی شہریوں پر قطر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ قطرائیر لائن نے پاکستان سے قطر جانے والے مسافروں کوآگاہ کردیاہے۔

قطر ائیرلائن کے مطابق بھارت، بنگلادیش، نیپال، سری لنکا اور فلپائن کے شہریوں کے بھی قطر داخلے پرپابندی ہوگی۔

قطرحکومت نے پاکستان سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی کورونا کے باعث لگائی ہے۔

Back to top button