بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان

سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں برس سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی کو ہونے کی توقع ہے۔

مزید پڑھیے  شمالی چین میں حالیہ طوفانی بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد کم از کم 30 ہو گئی
Back to top button