بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان جون میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز منسوخ

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر، اہم ترین ٹی ٹوئنٹی سیریز منسوخ، جون میں شیڈول پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرونا وبا کے پھیلاو کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑی۔ اس حوالے سے ۔

آئرلینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے گراؤنڈ دینے سے معذرت کی وجہ سے سیریز ممکن نہیں رہی۔پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان یہ سیریز گزشتہ برس کورونا کے باعث نہیں ہوسکی تھی۔کرکٹ آئرلینڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں مصروف کرکٹ شیڈول کے باعث گراؤنڈز دستیاب نہیں۔

ڈائریکٹر آپریشنز کرکٹ آئر لینڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ میچز کے لیے نئی ونڈو تلاش کریں گے۔

Back to top button