بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ میں ہوگا

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کردیا ہے۔فٹبال کی انٹرنیشنل فیڈریشن کے صدر گیانی انفانٹینو نے باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ویمن فٹبالرز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 9 شہروں میں رنگ جمائیں گی جبکہ 10 اسٹیڈیم میں کانٹے دار میچز ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈ کی 32 بیسٹ ٹیمیں میگا ایونٹ میں جگمگائیں گی۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے ورلڈ کپ 2023کا آغاز ہوگا، جس کا اختتام آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہوگا۔

Back to top button