ترکی
-  تجارت  وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اورالو سے ملاقاتوزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اورالوسے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ… مزید پڑھیے
-  قومی  پاکستان اور ترکی کا معیشت، تجارت اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاقپاکستان اور ترکی نے معیشت، تجارت، ثقافت اور عوام سے عوام کے رابطوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ… مزید پڑھیے
-  قومی  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ترکی کے ساتھ دفاعی تعاون اور تربیتی تعاون بڑھانے پر زورآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ترکی کے ساتھ دفاعی تعاون اور تربیتی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔اس… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ آج ہو گیترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات آج ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا ہے۔… مزید پڑھیے
-  جموں و کشمیر  ترکی، انڈونیشیا، سعودی عرب اورچین سری نگر میں جی 20 گروپ کے اجلاس میں شرکت نہ کریں، کل جماعتی حریت کانفرنسکل جماعتی حریت کانفرنس نے جی 20 میں شامل اسلامی ممالک ترکی، انڈونیشیا، سعودی عرب کے ساتھ ساتھ چین پر… مزید پڑھیے
-  تجارت  ہر مشکل گھڑی میں ترکی کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ احسن بختاوریاسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے ترکی کے… مزید پڑھیے
-  قومی  پاک بحریہ کا جہاز امدادی سامان لیکر ترکی پہنچ گیاپاک بحریہ کا بحری جہاز نصر جو کہ بین الاقوامی انسانی امداد اور قدرتی آفات سے متعلق امداد مشن پر… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  ترکی نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کردیاترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کاکہنا ہے کہ ہم امریکی سفارت… مزید پڑھیے
-  قومی  وزیراعظم کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق تصویری نمائش کا دورہوزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق تصویری نمائش کا دورہ کیا۔اقوام… مزید پڑھیے
-  قومی  ترکی کا وفد سیلاب زدگان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد پہنچ گیاوزیر داخلہ سلیمان سویلو اور وزیر ماحولیات مرات کروم کی قیادت میں ترکی کا ایک وفد سیلاب کے چیلنج کا… مزید پڑھیے
-  قومی  سیلابی صورتحال، مسلم ممالک کے سربراہوں کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہرواں سال جون سے ہونے والی مون سون کی تیز ترین بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد… مزید پڑھیے
-  جموں و کشمیر  انقرہ میں تیسرے یوم استحقاق کشمیر کے حوالے سے سیمینار، پاکستانی سفیر کا کشمیر پر ترک عوام، حکومت کے اصولی موقف پر شکریہانقرہ میں تیسرے یوم استحقاق کشمیر کے حوالے سے ایک سیمینار بعنوان ’’ماضی سے حال تک قانونی جہت کے ساتھ… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  سعودی عرب اور ترکی کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر اتفاقسعودی عرب اور ترکی نے مختلف شعبوں میں اپنے دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ معاہدہ انقرہ… مزید پڑھیے
-  قومی  وزیراعظم کا پاک ترک مضبوط اقتصادی شراکت داری کے قیام کی اہمیت پر زوروزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اورترکی کے درمیان تذویراتی تعلقات کے بنیادی نکتے کے طورپرمضبوط اقتصادی شراکت داری کے قیام کی… مزید پڑھیے
-  قومی  عمران نیازی ملک کیخلاف کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، عمران خانوزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز عمران… مزید پڑھیے
-  قومی  وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کو سی پیک منصوبے میں شامل کرنے کی تجویز دیدیوزیر اعظم شہباز شریف نے چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو ‘تین ملکوں’ چین، پاکستان اور ترکی کے درمیان توسیع… مزید پڑھیے
-  قومی  پی این ایس بدر پاکستان اور ترکی کے اشتراک کی بہترین مثال ہے،وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی این ایس بدر پاکستان اور ترکی کے اشتراک کی بہترین مثال ہے،… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  تاریخی مسجد ’ آیا صوفیہ‘ میں 88 برس بعد نمازِ تراویحترکی کے شہر استنبول میں واقع تاریخی مسجد ’ آیا صوفیہ‘ میں 88 برس بعد نمازِ تراویح ادا کی گئی… مزید پڑھیے
-  قومی  آزاد خارجہ پالیسی کی وجہ سے بھارت کو داد دیتا ہوں، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب میں کہا کہ ہمارے روس کا دورہ کرنے کا ایک طاقتور ملک… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  ترکی میں روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کا آغازمذاکرات میں یوکرین اور روس کے وزرائے خارجہ بھی شریک ترکی کی میزبانی میں روس اور یوکرین کے درمیان امن… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  طالبان کا خواتین کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہافغانستان کے طالبان حکمرانوں نے بیرون ملک جانے والی خواتین سمیت درجنوں خواتین کو مردسرپرست کے بغیر پروازوں میں سوار… مزید پڑھیے
-  قومی  کشمیری عوام ترک قیادت کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر پر ترکی کی مستقل اور غیر متزلزل حمایت کو سراہاتے ہوئے… مزید پڑھیے
-  قومی  بشیر میمن کی 15روزہ حفاظتی ضمانت منظورسندھ ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ میں مطلوب ملزم کی سہولت کاری کےکیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  ترکی اور قطرکا کابل ایئرپورٹ مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاقترکی اور قطر نے افغانستان میں کابل بین الاقوامی حامد کرزئی ایئر پورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  ترکی اپنا نیا سیٹلائٹ فائیو بی 19 دسمبر کو خلا میں بھیجے گاترکی اپنا نیا سیٹلائٹ فائیو بی 19 دسمبر کو خلا میں بھیجے گا۔ انقرہ میں ترک وزیر ٹرانسپورٹ اور انفرااسٹرکچر عادل… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  رواں سال ریکارڈ 293 صحافیوں کو قید کیا گیاگزشتہ سال دنیا بھر میں 24 صحافیوں کو قتل کیا گیا، رواں سال ریکارڈ 293 صحافیوں کو قید کیا گیا۔… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  ترکی نے موساد کے 15 جاسوس گرفتارکرلئےترکی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 15 مشتبہ جاسوس گرفتار کر لیے۔ روزنامہ ترک اخبار ’صباح’ کے مطابق ان… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  کابل ایئرپورٹ پر ترکی کی سیکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش طالبان نے مسترد کردیجنگ زدہ ملک افغانستان کے رہنماؤں کی پہلی مرتبہ میزبانی کرنے والے ترکی کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں… مزید پڑھیے
-  قومی  پاکستان برطانوی ریڈ لسٹ سے باہر آئے گا یا نہیں؟فیصلہ کل ہوگابرطانیہ، پاکستان کو ریڈ ٹریول لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ ٹریول لسٹ کے اپ ڈیٹ ہونے میں تاخیر کے… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  طالبان نے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیاافغانستان پر کنٹرول کے بعد جہاں طالبان کی جانب سے حکومت سازی کا عمل جاری ہے وہیں مختلف افغان رہنماوں… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  ترکی میں مال بردار ٹرین کی پھاٹک پر گاڑی کو ٹکر سے چھ افراد جاں بحقترکی میں مال بردار ٹرین سگنل بند ہونے کے باوجود ٹریک سے گزرنے والی منی بس سے ٹکرا گئی۔ تصادم… مزید پڑھیے
- 1
- 2






























