بین الاقوامی
جنوری 10, 2022عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک
نیویارک کے اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔…
مزید پڑھیے
جنوری 9, 2022پوپ فرانسس کا سانحہ مری پر اظہار افسوس
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے سانحہ مری پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ویٹی کن میں منعقد تقریب…
مزید پڑھیے
جنوری 9, 2022سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود تین سال بعد رہا
سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود اور ان کی بیٹی کو کسی الزام کے بغیر حراست میں رکھنے کے تین سال…
مزید پڑھیے
جنوری 9, 2022ڈاکوئوں کے حملے میں 200افراد ہلاک
فوج کی جانب سے نائجیریا کے مسلح گروہوں پر فضائی کارروائی کے بعد شدت پسند گروہ کے جوابی حملے میں…
مزید پڑھیے
جنوری 9, 2022طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا دورہ ایران
طالبان کے وزیر خارجہ نے افغان مہاجرین اور بڑھتے ہوئے معاشی بحران پر بات کرنے کے لیے ہفتے کے روز…
مزید پڑھیے
جنوری 8, 2022کورونا کے بڑھتے کیسز،نئی دہلی میں رات کا کرفیو نافذ
بھارت میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح رواں ہفتے تین گنا بڑھ کر 90,000 سے زیادہ ہو گئی ہے، جس…
مزید پڑھیے
جنوری 8, 2022گیس لیکج کے دھماکے میں 16 افراد ہلاک
چین کے شہر چونگ چینگ میں کینٹین میں ہونے والے گیس لیکج کے دھماکے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی…
مزید پڑھیےقازقستان کے صدر نے مظاہرین سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کے خلاف طاقت…
مزید پڑھیے
جنوری 8, 2022مہاتیر محمد کو ہسپتال داخل کر دیا گیا
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد الیکٹو میڈیکل پروسیجر کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے…
مزید پڑھیےامریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے القدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کو نذر آتش کردیا…
مزید پڑھیے
جنوری 7, 2022مسجد نبوی کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجدِ نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے…
مزید پڑھیےبرطانوی سیاستدان بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانوی حکومت سے شہریت بل کی شق 9 کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا…
مزید پڑھیےقازقستان میں سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپوں میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ الماتے سے عرب میڈیا کے مطابق…
مزید پڑھیے
جنوری 6, 2022جاپان اورآسڑیلیا کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان ڈیفنس ٹریٹی پر دستخط ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا…
مزید پڑھیےامریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز…
مزید پڑھیے
جنوری 5, 2022قازقستان کی کابینہ برطرف،وزیراعظم کا استعفیٰ منظور
قازقستان کے صدر نے ملک میں جاری احتجاج کے باعث کابینہ کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان…
مزید پڑھیے
جنوری 5, 2022کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی،بورس جانسن
برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کا کہنا ہے کہ لوگ بوسٹر نہ لگوانے کے سبب غیر ضروری طور پر ہلاک ہورہے…
مزید پڑھیےیورپ سمیت دنیا بھر میں کورونا کی نئی لہر کے دوران ریکارڈ کیسز سامنے آنے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں…
مزید پڑھیےفرانس نے جدہ ڈکارریلی میں بم حملے میں کارکونشانہ بنانےکے واقعےکی تحقیقات کرنے کا اعلان کردیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی…
مزید پڑھیے
جنوری 5, 2022جوبائیڈن نے فائزر گولیوں کی خریداری دوگنی کردی
امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا سے بچاؤ کے لیے فائزر (Pfizer) گولیوں کی خریداری دوگنا کردی۔ امریکی صدر نے…
مزید پڑھیے
جنوری 5, 2022ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم
سعودی حکام نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق…
مزید پڑھیے
جنوری 4, 2022دنیا کا آٹھواں براعظم دریافت
375 سال بعد ماہرین ارضیات ایک آٹھواں براعظم تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ماہرین ارضیات نے 2017 میں…
مزید پڑھیے
جنوری 4, 2022چین کا جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان
اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا سلسلہ جاری رکھے…
مزید پڑھیے
جنوری 3, 20223اسرائیلی دبئی ڈیوٹی فری شاپ سے چوری کرتے پکڑے گئے
دبئی ایئر پورٹ کی ڈیوٹی فری شاپ سے چوری کرتے ہوئے 3 اسرائیلی پکڑے گئے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی سیاحوں…
مزید پڑھیے
جنوری 3, 2022طالبان نے 3 ہزار لیٹر شراب نالے میں بہا دی
طالبان حکومت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے پکڑی گئی تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب نالے میں بہا دی۔ افغان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ…
مزید پڑھیےبرطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1لاکھ37 ہزار سے زائد نئےکوروناکیسز سامنے آ گئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
مزید پڑھیے
جنوری 3, 2022سوڈان کے وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ ایک متنازعہ سیاسی معاہدے پر دستخط کرنے کے چند…
مزید پڑھیےجنوبی افریقا کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں پارلیمنٹ کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، آگ سے نکلنے والا دھواں کئی…
مزید پڑھیے
جنوری 2, 2022غزہ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، متعدد عمارتیں تباہ
غزہ پٹی کے شہر خان یونس میں صیہونی افواج کے فضائی حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ غیر ملکی…
مزید پڑھیے
جنوری 1, 2022مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک
مقبوضہ جموں و کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا…
مزید پڑھیےبھارت میں عالمی وبا کورونا کے ساتھ ساتھ جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز بھی روزانہ کی بنیاد پر…
مزید پڑھیے






























