- کورونا وائرس

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید9افراد جاں بحق، کل اموات 28737تک پہنچ گئیں،414نئے کیسز رپورٹ
مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید9مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے…
مزید پڑھیے - تجارت

کرشنگ سیزن لیٹ کرنے کیلیے بعض شوگر ملیں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہیں
کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر چوہدری شوکت علی چدھڑ اور سیکرٹڑی اطلاعات حاجی محمد رمضان نے تاندلیانوالہ،اوکاڑہ اور ساہیوال…
مزید پڑھیے - تجارت

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، مارکیٹ کے سرمائے میں13ارب روپے سے زائد کااضافہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور…
مزید پڑھیے - قومی

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں ہڑتال، پیٹرول پمپس کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاریں ،شہریوں کو دشواری کا سامنا رہا
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کر دی، بیشتر پیٹرول…
مزید پڑھیے - کورونا وائرس

کوروناوائرس، ملک بھرمیں مزید13افراد جاں بحق، اموات 28690تک پہنچ گئیں، 363نئے کیسز رپورٹ
مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید13مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے…
مزید پڑھیے - قومی

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار
ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہیں ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کہیں گیس…
مزید پڑھیے - صحت

لاہور سموگ کی لپیٹ میں، اے کیو آئی 231ریکارڈ، فیصل آباد، کراچی سمیت دیگر شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتحال بہتر
لاہور بدستورسموگ کی لپیٹ میں ہے، شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 231 ریکارڈ کیا گیا۔ ایئر کوالٹی…
مزید پڑھیے - کورونا وائرس

کورونا، ملک میں مزید9افراد جاں بحق، 350نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث مزید9مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے…
مزید پڑھیے - تجارت

صدر آئی سی سی آئی کا چیئرمین سی ڈی اے کے ہمراہ جناح سپر مارکیٹ کا دورہ
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد شکیل منیر نے چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد…
مزید پڑھیے - قومی

بلوچستان ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات
عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق موسم سرما 2021ـ 22 کی تعطیلات کے سلسلے میں بلوچستان ہائی کورٹ…
مزید پڑھیے - قومی

سموگ ڈینگی اور کوروناوائرس سے بھی بڑا خطرہ ہے، لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے باعث ون وے کی خلاف ورزی پر ٹریفک چالان کی…
مزید پڑھیے - صحت

ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہوا،سینیٹ میں تفصیلات جمع
ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5اعشاریہ 13فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان…
مزید پڑھیے - علاقائی

آزاد پتن تا کہوٹہ راولپنڈی روڈ مزید20 روز کے لیے بند رہے گی
آزاد پتن تا کہوٹہ راولپنڈی روڈ مزید20 روز کے لیے صبح 9بجے سے دن 2 بجے تک ہر طرح کی…
مزید پڑھیے - تعلیم

اوپن یونیورسٹی نے بی ایس پروگرامز، بی ایڈ پروگرامزکے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2021ء کے بی اے جنرل، بی کام، بی بی اے، بی ایس پروگرامز،…
مزید پڑھیے - جموں و کشمیر

شوپیاں، پلوامہ، بارہمولہ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی
شوپیاں، پلوامہ، بارہمولہ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں بھارتی فوج نے نام نہاد محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کر…
مزید پڑھیے - کورونا وائرس

دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 50 لاکھ سے زائد ہو گئیں، مصدقہ کیسز24کروڑ72لاکھ24سے تجاوز کر گئے
مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 5012379ہو گئیں،مصدقہ کیسز24کروڑ72لاکھ24سے تجاوز کر گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے…
مزید پڑھیے - قومی

حکومت پاکستان اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب
تنائو کی فضاء میں جذبات کوقابو میں رکھنا اور جوش پر ہوش کا غالب آنا نہایت خوش آئند، مفتی منیب…
مزید پڑھیے - تجارت

وزیرِ اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم عمران خان نے قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے…
مزید پڑھیے - قومی

کالعدم تحریک لبیک کوعسکریت پسند کے طورپر ٹریٹ کرنے کافیصلہ
صبر کی کوئی حدہوتی ہے، کالعدم تنظیم مذہبی جماعت نہیں بلکہ عسکریت پسند گروپ ہےسیاسی مقاصد کیلئے تشدد کا راستہ…
مزید پڑھیے - قومی

پاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردید
دفترخارجہ نے پاکستان اور امریکا کے درمیان افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے متعلق…
مزید پڑھیے - کورونا وائرس

ملک میں کوروناوائرس کے مزید15مریض انتقال کر گئے، وائرس سے مرنے والوں کی تعداد28359تک پہنچ گئی
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید15مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں…
مزید پڑھیے - تجارت

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے34ارب روپے ڈوب گئے
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھا کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے باعث انڈیکس نہ صرف46ہزار…
مزید پڑھیے - قومی

اپر چترال لاسپور میں سال 2021 کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
اپر چترال کے خوب صورت علاقے لاسپور میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے،…
مزید پڑھیے - تجارت

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خام…
مزید پڑھیے - بین الاقوامی

جرمنی اور چار دیگر یورپی ممالک سریع الحرکت فوج بنائیں گے
جرمنی، فن لینڈ، نیدرلینڈز، پرتگال اور سلووینیہ نے سریع الحرکت فوج کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ جرمن نیوز ایجنسی…
مزید پڑھیے - بین الاقوامی

بھارت میں خالصتان تحریک، علیحدہ وطن کا نقشہ جاری، سکھ رہنماوں کا بڑا اعلان
خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے سکھ رہنماوں نے31 اکتوبر سے ووٹنگ کے آغاز کا اعلان کردیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے…
مزید پڑھیے - قومی

سندھ ہائیکورٹ کامزدوروں کی تنخواہ25ہزارروپے برقراررکھنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے مزدوروں کی تنخواہ کے آئندہ تعین تک تنخواہ25 ہزارروپے برقراررکھنے کا حکم د یدیا اورصوبائی حکومت کو تنخواہوں کے تعین کا دوبارہ جائزہ لینے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے کی ہدایت کردی ۔ جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں صوبے میں مزدوروں کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے مختلف انڈسٹریز کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ویج بورڈ کو کم سے کم تنخواہ کی سفارشات دوبارہ بھیجنے کا حکم دیا۔ اس سے قبل انڈسٹری مالکان کے وکیل بیرسٹر عابدزبیری نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے 25 ہزار روپے تنخواہ مقرر کرنے کیلئے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے اور دیگر صوبوں کے مزدور سندھ آئیں گے جبکہ صنعت کار دوسرے صوبوں کا رخ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے ایکسپورٹرز کے درمیان مسابقت ہے،صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ صنعتی یونٹس ہیں اور سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہے۔ سیکریٹری لیبر نے بتایا کہ ویج بورڈ کیلئے مستقل چیئرمین کی حیثیت سے تقرری کیلئے نام ارسال کردیا لیکن اس عہدے پر تعیناتی کیلئے کوئی افسر تیار نہیں ہوتا۔کراچی چیمبر کے وکیل خالد جاوید نے عدالت کو بتایا کہ 25ہزار روپے تنخواہ کے تعین کا حکومت کو اختیار نہیں۔ ایمپلائرز فیڈریشن کے وکیل خالد محمود صدیقی نے بتایا کہ حکومت کو ویج بورڈ کی سفارشات ماننی چاہئیں یا واپس بھیجنا چاہیے۔انڈسٹری مالکان کے وکیل بیرسٹرعابدزبیری نے بتایا کہ حکومت نے متفقہ تنخواہ 19ہزار کا نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں کیا۔تنخواہ 1 لاکھ روپے ہوجائے تو اشیا کی لاگت بڑھ جائے گی۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ہمیں بھی اندازہ ہے کہ انڈسٹری مشکلات کا شکار ہوئی تو یہ تنخواہ بھی نہیں مل سکے گی۔سرکاری وکیل علی صفدر نے عدالت کے بتایا کہ جب فریقین میں اتفاق نہیں ہوتا تو حکومت کو سامنے آنا پڑتا ہے۔حکومت کو اختیار ہے کہ وہ مزدوروں کے لیے جو مناسب سمجھے وہ تنخواہ مقرر کرے اورریاست سب شہریوں کیلئے ماں کی حیثیت رکھتی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ صوبے میں مزدوروں کی تنخواہ کے آئندہ تعین تک موجودہ حکومتی فیصلہ برقرار رہے گا اوربورڈ کے آئندہ فیصلے تک مزدوروں کی تنخواہیں کم سے کم 25 ہزار روپے ماہانہ رہیں گی۔
مزید پڑھیے - تعلیم

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی۔ کورونا کے باعث تعلیمی اداروں میں چھ دن کلاسز ہورہی تھیں کیونکہ بچوں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے 50 فیصد حاضری کیساتھ بلایا جارہا تھا تاہم ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد حکومت نے سکولوں میں پچاس فیصد حاضری کی شرط ختم کردی اور تمام تعلیمی اداروں میں پوری حاضری کے ساتھ کلاسز شروع ہوگئیں۔ ڈائریکٹر فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای)سعدیہ عدنان نے کہا کہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق تعلیمی اداروں میں اب پیر سے جمعہ تک 100 فیصد حاضری کے ساتھ پانچ دن کلاسز ہوں گی۔ وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار بھی جاری کر دیئے جس کے مطابق صبح کی شفٹ کے اوقات کار 8:30 سے 2:00 اور جمعہ کے روز 8:30 سے 12:30 تک ہونگے۔ ڈبل شفٹ کے تعلیمی اداروں میں صبح کی شفٹ 8:30 سے 1:30 بجے اور شام کی شفٹ 1:30 سے 6:30 بجے تک ہوگی۔ جمعہ کے روز شام کی ٹائمنگ 2:30 سے 6:30 بجے تک ہوگی۔ مونٹیسوری اور پریپ کلاسز 8:30 سے 12:30 بجے تک ہونگی۔
مزید پڑھیے - تعلیم

ملک بھر میں تعلیمی ادارے100 فیصد حاضری کیساتھ کھل گئے
اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
مزید پڑھیے - تجارت

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع
وزیر خزانہ شوکت ترین اورایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی۔…
مزید پڑھیے - تجارت

ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں،5 اکتوبر سے شہریوں کو چینی90روپے فی کلو دستیاب ہوگی، جاوید اقبال چیمہ
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جاوید اقبال چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں چینی کی…
مزید پڑھیے





























