بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافہ

لاہور میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافے سے374روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید پڑھیے  بندرگاہوں کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان پہنچ گئی
Back to top button