بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پرتھ ٹیسٹ ہارنے والی پاکستانی ٹیم کیلئے ایک اور بری خبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور  ریٹ  پر  پاکستان کرکٹ  ٹیم  پر جرمانہ کردیا۔آئی سی سی کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم پر  پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور  ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 پوائنٹ بھی کاٹ دیےگئے ہیں۔

2  پوائنٹ کاٹنے پر  پاکستان ٹیم کے پوائنٹ کی شرح 66.67 سے 61.11 ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم 2 اوورز  مقررہ وقت میں کم کرانےکی مرتکب ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے  پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز،25فیصد شائقین کو گرائونڈ آنے کی اجازت
Back to top button