بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان کی دی ہیگ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت

پاکستان نے دی ہیگ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدامات امن کے ساتھ مل کر رہنے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ ایسےقابل اعتراض اقدامات آزادی اظہار رائے اور احتجاج کے دائرہ کار میں نہیں آتے۔ ترجمان نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر اپنے تحفظات ہالینڈ کے حکام تک پہنچائے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے  سندھ ہائیکورٹ کامزدوروں کی تنخواہ25ہزارروپے برقراررکھنے کا حکم
Back to top button