بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دو بڑے اپ سیٹ

ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ کے ویمن ایونٹ کے کوارٹر فائنلز میں عالمی رینکنگ میں نمبر ایک اور نمبر چار سیڈڈ کھلاڑیوں کو ان سیڈیڈ کھلاڑیوں سے اپ سیٹ شکستوں کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

پولینڈ کی عالمی نمبرایک، ٹاپ سیڈ ایگا سیویا ٹیک،ان سیڈڈ یوکرینی کھلاڑی سیوی ٹولینا سے 5-7، 6-7 اور 2-6 سے ہار گئیں۔

ان سیڈڈ کھلاڑی مارکیٹا وونڈرو سووا نے عالمی نمبر چار سیڈ جیسیکا پیگیولا کو 4-6، 2-6 اور 2-6 سے ہرا دیا۔

مزید پڑھیے  قومی کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے سڈنی پہنچ گئی
Back to top button