بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے راولپنڈی اور اسلام آباد میں امتحانات ملتوی

ملتوی شدہ امتحانات 14دسمبر کو ہوں گے، ترجمان اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحصیل راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہفتہ کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ ترجمان اوپن یونیورسٹی کے مطابق ملتوی شدہ امتحانات 14دسمبر کو ہوں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع راولپنڈی کی دیگر تحصیلوں میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

مزید پڑھیے  نجی تعلیمی ادارے بھی فروغ تعلیم کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، محمد امتیاز سلیم
Back to top button